ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / خلیجی خبریں / جے ڈی یو لیڈر شرد یادو کے بھائی کا انتقال

جے ڈی یو لیڈر شرد یادو کے بھائی کا انتقال

Mon, 10 Apr 2017 01:05:28    S.O. News Service

ناگپور:9 /اپریل(ایس او نیوز/آئی این ایس انڈیا )جنتا دل یو کے لیڈر شرد یادو کے بڑے بھائی روی شنکر یادو کا آج یہاں ایک نجی اسپتا ل میں انتقال ہو گیا۔75سالہ روی شنکر کا پچھلے کچھ عرصے سے اورنج سٹی اسپتا ل میں علاج چل رہا تھا،وہ پیشے سے کسان تھے۔اسپتا ل کے ڈائریکٹر ڈاکٹر انوپ مرار نے میڈیا کو بتایا کہ کئی اعضاء کے غیر فعال ہو جانے اور سانس لینے سے متعلق پریشانی کے بعد آج صبح تقریبا سات بجے روی شنکر کا انتقال ہو گیا۔شرد یادو کے رشتہ دار منوج پٹیل نے بتایا کہ روی شنکر کی آخری رسوم مدھیہ پردیش کے ہوشنگ آباد ضلع میں ان کے آبائی گاؤں بابئی میں اداکی جائے گی۔


Share: